Best Ramadan Dahi Baray Recipe in Urdu

Mash Lentils Dumplings in Yogurt- is a very tasty and particularly divine dish. Dahi Bhallay can be served as an optional side dish. The recipe calls for mash lentils, but mung lentils can also be used because mung dal reduces oil absorb.

دہی بھلے اور دہی بڑے

:دہی بھلے کے لئے

ماش کی دال ایک کپ

نمک ایک چوتھائی چائے کا چمچ

بیکنگ سوڈا ایک چٹکی

تیل تلنے کے لئے

دہی دو کپ

ہرا دھنیا دو کھانے کے چمچ

بھنا زیرہ ایک چائے کا چمچ

ادرک آدھا انچ کا ٹکڑا

نمک حسبِ ذائقہ

لال مرچ دو چائے کے چمچ

چینی دو چائے کے چمچ

:سجاوٹ کے لئے

اِملی کی چٹنی دو کھانے کے چمچ

ہرا دھنیا دو کھانے کے چمچ

:بنانے کا طریقہ

دال کو دھو کر رات بھر کے لئے بھگو دیں۔ دال کو چھان کر پیس  لیں اور اس میں نمک اور بیکنگ سوڈا شامل کر دیں۔

کڑاہی میں تیل کو تیز گرم کریں اور بھلوں کو سنہرا  ہونے تک تَل لیں۔

تمام بھلے تَل جائیں تو نیم گرم پانی میں پانچ سے دس منٹ (5-10) کے لئے بھگو  دیں۔

پھر ہلکے ہاتھ سے پانی نچوڑ کر ڈِش میں رکھ لیں۔

ایک پیالے میں دہی کو اچھی طرح پھینٹ لیں۔

اور اس میں نمک، لال مرچ، چینی، باریک کٹا ادرک، بھنا زیرہ پاؤڈر اور ہرا دھنیا بھی مکس  کرلیں۔

ڈش میں رکھے بھلوں پر مصالحے والی دہی اتنی ڈالیں کہ بھلے چھپ جائیں۔

دہی بھلوں کو اِملی کی چٹنی اور ہرا دھنئے سے سجا کر پیش کریں۔


Author Images
Hadia
From Islamabad

Hadia Nadeem works as the AbStack Fashion Editor. As an outerwear and sneaker enthusiast, She keeps her finger on the pulse of the new styles while still retaining a curiosity in timeless design.

Post a comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

    Press x to close